ہماری پیش کش

حق چائن (ڈیزائنر) پاکستان کا سب سے بڑا برانڈ ہے اور یہ سونے کے زیورات کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے جو ہمیشہ کی ضروریات کو پیدا کرتا ہے۔
Untitled design (1)
Untitled design
ہمارے اسٹور میں خوش آمدید

ہمارے حق چین کے بارے میں

حق چین ڈیزائنرز زیورات سے آپکی محبت کو دوبارہ اُجاگرکرتا ہے۔ حق چین ڈیزائنرز کا مقصداپنے بہترین دستکاروں کی مدد سے نت نئے اور جدید طریقوں کے استعمال سے بہترین زیورات تخلیق کرنا ہے .

حق چین ڈیزائنرز چار نسلوں سے اسی استقامت کو برقرار رکھے ہوئے ہے اور اُمید کرتے ہیں کہ ہم اپنے صارفین کا اعتماد ہمیشہ برقرار رکھیں گے۔

حق چین ڈیزائنرز کی میراث کا آغاز ایک سنگل یونٹ کے قیام سے عمل میں آیا جس میں ہم نے اپنے بہترین دستکاروں کی مدد سے ہاتھ سے بنائے جانے والے زیورات خصوصاً سونے کی چینز(زنجیروں) بنانے کا آغاز کیا۔ ‎آج حق چین ڈیزائنرز پاکستان کے سب سے بڑے اور دنیا کے ت

یسرے بڑے زیورات خصوصاً چینز(زنجیروں) کے تخلیق کار ہیں۔ حق چین ڈیزائنرز کا مقصد اپنی ثقافت،ایمانداری اور انصاف پسندی کی اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے زیورات سے اپنے صارفین کی محبت کو دوبارھ اُجاگر کرنا ہے